Daily Roshni News

آ پ کی شخصیت کے بارے میں تاریخ پیدائش کیا کہتی ہے؟۔۔۔ تحریر ۔۔۔ابن وصی۔۔۔قسط نمبر1

آ پ کی شخصیت کے بارے میں تاریخ پیدائش کیا کہتی ہے۔۔؟

بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اپریل 2021

ہالینڈہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ آ پ کی شخصیت کے بارے میں تاریخ پیدائش کیا کہتی ہے؟۔۔۔ تحریر ۔۔۔ابن وصی )انسان اس دنیا کی ایسی مخلوق ہے جس کو سمجھنا ہمیشہ مشکل رہا ہے …. انسان کی شخصیت، رویئے اور مزاج کو سمجھنے کے لیے مفکریں، ماہرین نفسیات اور سائنسدان مسلسل تحقیق میں مصروف ہیں، دنیا میں شاید ہی کوئی شخص ایسا ہو جسے اپنی زندگی، تعلیم، کیر ئیر ، محبت اور شادی کے حوالے سے اپنا مستقبل جاننے کا شوق نہ ہو۔ کئی لوگ، زندگی کے ہر معاملے میں یا پھر مستقبل میں جھانکنے اور پیش بینی کے لیے ستاروں کے علم اور بروج کا سہارا لیتے ہیں، کچھ لوگ اپنا مستقبل ہاتھ کی لکیروں میں ڈھونڈتے نظر آتے ہیں، کچھ لوگ فال کے ذریعے اپنا مستقبل جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ علم نجوم ، بروج ، زائچہ ، دست شناسی، قیافه شناسی، سائکالوجیکل انالائزنگ سے لے کر نیورو کیمیکل، ہارمون ٹیسٹنگ اور ایم آر آئی اسکینگ تک انسان کو مختلف طریقوں سے سمجھنے کی کوشش اب بھی جاری ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ ہمارا مستقبل ہاتھ کی لکیروں یا ستاروں کی چال پر منحصر نہیں۔ کوئی بھی شخص اپنی صلاحیتوں اور ذہانت کا درست استعمال کرتے ہوئےترقی اور کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔

 تاہم چند ماہرین نے کچھ تجزیوں اور تحقیقات سے یہ ضرور اندازہ لگایا ہے کہ کھانے پینے کی عادات اور جسمانی ساخت کے ساتھ ہی تاریخ پیدائش سے بھی انسانی شخصیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ کچھ مہینے یا دن ایسے بھی ہیں جن میں پیدا ہونے والے بچے باقی لوگوں سے منفر د ہوتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی کی شخصیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہےکہ وہ کس مہینے میں پیدا ہوا ہے ؟

علم اعداد کی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ انسان مہینے کی جس تاریخ کو پیدا ہوتا ہے وہ دن اس کی شخصیت کا تعین کرتا ہے۔ یہی نہیں انسان کی پیدائش کا دن نا صرف اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور اسے مستقبل میں زندگی کیسے گزارنی ہے اس راز سے بھی پردہ اٹھاتا ہے بعض ماہرین کہتے ہیں کہ پیدائش کا دن انسانی زندگی کے خفیہ پہلوؤں سے بھی پردہ اٹھاتا ہےاور انسان کو اپنی زندگی کی منصوبہ بندی کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ کسی انسان میں موجود طاقت کی خصوصیت اور زندگی کے مقصد بھی آگاہ کرتا ہے جن سے عام طور پر لوگ ناواقف ہوتے ہیں۔

تاریخ پیدائش سے آدمی کی قسمت کا حال بتانے کا فن بہت قدیم ہے۔ زمانہ قدیم سے یہ کہا جاتا رہا ہے کہ انسان کی پیدائش کا اس کی شخصیت کے ساتھ بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے کسی بھی شخص کے پیدائش کے وقت کو جان کر اس کی شخصیت کے چھپے ہوئے رازوں سے آگہی حاصل کی جاسکتی ہے۔

ماہرین نے مہینے کے تمام دنوں میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصی خصوصیات کا جائزہ لیا ہے۔ اس حوالے سے علم الاعداد کی عالم شہرت یافتہ

ماہر اور کتاب The Numerology Michelle کی مصنفہ مشیل بکانن GuidebookBuchanan نے ایک چارٹ تیار کیا ہے جس میں حکم سے لے کر 31 تاریخ تک پیدا ہو نیوالے افراد کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں، تو آئیے جانتے ہیں کہ ہرپیدائش کا دن کسی کے بارے میں کیا بتاتا ہے۔ 1 مہینے کی پہلی تاریخ کو کو پیدا ہونے والے افراد

1۔مضبوط شخصیت اور دوسروں کی رہنمائی کی خصوصیات سے مالا مال ہوتے ہیں۔ یہ لوگ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں جو انہیں ضرور استعمال کرنی چاہئیں۔ یہ لوگ ذاتی کاروبار کو ترجیح دیتے ہیں اور اپنی مرضی کے مطابق جینے کے عادی ہوتے ہیں۔

2۔تاریخ کو و پیدا ہونے والے لوگ متوازن اورہم آہنگ ز زندگی کے. متلاشی ہوتے ہیں۔ یہ یہ لوگ اچھے مدد گار ، ہمدرد اور دوسروں کی تکالیف کوسمجھنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ دوسروں کے ساتھ مل کر اچھی کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں مگر انہیں اپنے اندر خود اعتمادی پیدا کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان لوگوں کے لیے محبت اور تعلق داری بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔

3۔ تاریخ کو کو پیدا ہونے والے لوگوں کی حس مزاح بہت اچھی ہوتی ہے۔ یہ لوگ دوسروں سے گفت و شنید پسند کرتے ہیں۔ یہ لوگ فنکارانہ اور تخلیقی صلاحیتوں کے حامل ہوتے ہیں۔ دوسرے لوگ ان کی کرشماتی شخصیت کے گرویدہ ہوتے ہیں۔ تین تاریخ کو پیدا ہونے والے لوگوں میں کچھ خاص ہوتا ہے۔

4۔تاریخ کو پیدا ہونے وا کو پیدا ہونے والے افراد افراد ذہنی طور پر بہت مضبوط اور مستحکم ارادے کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ لوگ خود اپنے اور دوسروں کے لیے اعلیٰ معیارات متعین کرتے ہیں۔ یہ ایمانداری کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ یہ لوگ محنتی ہوتے ہیں اور کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے۔ دوسرے لوگ ان پر اعتماد و انحصار کرتے ہیں۔ 5 5۔تاریخ کو پیدا ہونے والے لوگ پیدائشی رابطہ ہیں اور باتیں کرنے کا فن خوب کار ہوتے جانتے ہیں۔ یہ لوگ کسی بھی شخص سے کسی بھی موضوع پر گفتگو کر سکتے ہیں۔ ایسے لوگ کثیر الجہت قابلیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ ایک سے زائد کاموں میں دلچسپی لیتے ہیں۔ ان لوگوں کو جب کچھ منفرد کرنے کو نہ ملے تو یہ بہت جلد اکتا بھی جاتے ہیں۔

6۔ تاریخ کو پیدا ہونے والے افراد با اعتماد اور ذمہ دار ہوتے ہیں۔ دوسروں کا خیال رکھنے اور خاطر داری کرنے میں انہیں لطف آتا ہے۔ یہ علم الاعداد کی عالمی شہرت یافتہ ماہر مشیل بکانن سے ہے یہ گزشتہ تیس برسوں سے

 علم الاعداد کا تعلق نیوزی لینڈ Michelle Buchanan Numerology پر کام کر رہی ہیں، ان کی کتاب ایک The Numerology Guidebook بیسٹ سیلر کتاب رہی ہے، اس کے علاوہ

Discover Your Future, Life Purpose and Destiny from Your Birth Date and Name

Capture Your Dreams Numerology Made Easy سمیت وہ علم اعداد اور دیگر مخفی علوم پر کتب لکھ چکی ہیں۔ نیوزی لینڈ کے رسالوں، ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر ان کے Numerology: Discover Your Future پروگرام نشر ہوتے رہتے ہیں۔ زیر نظر تحقیق ان کی کتاب

۔ Life Purpose and Destiny from Your Birth Date and Name

لوگ اکثر دوسروں کو نصیحتیں کرتے ہیں اور مختلف امور میں معاونت کرتے ہیں۔ یہ لوگ فیملی کے ساتھ رہنا پسند کرتے ہیں۔ یہ تنہا رہنے کی نسبت کسی بھی تعلق داری کو پسند کرتے ہیں۔ ان لوگوں کے لیےمحبت خاص اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔

7۔تاریخ کو پیدا ہونے والے لوگ جو تاریخ کو پیدا ہونے والے لوگ تیز اور تجزیہ کرنے کی صلاحیت سے مالا مال ذہن کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ لوگ کم علمی یا سطح پسندی کو سخت ناپسند کرتے ہیں۔ یہ چیزوں کو ان کے اصل وجود اور حدود سے ہٹ کر دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ یہ لوگ قدرے تنہائی پسند ہوتے ہیں اور زندگی کے ہنگاموں سے دور رہنے میں عافیت سمجھتے ہیں۔ ان لوگوں میں الہامی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے۔ اس طرح یہ دوسروں کے دلوں کے بھید جان لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

8۔تاریخ کو پیدا ہونے والے لوگ کسی کی پیروی پسند نہیں کرتے بلکہ یہ خود لیڈر ہوتے ہیں۔ یہ لوگ مدلل اور عمل پسند دماغ کے مالک ہوتےہیں۔ ان میں کاروبار کرنے کی بہت قابلیت پائی جاتی ہے۔ یہ لوگ ذاتی کاروبار کرنا، منیجر بنا یا کسی ٹیم کا لیڈر یا نگران بننا پسند کرتے ہیں۔ ان لوگوں کے لیے ان کا ظاہری حلیہ (شخصیت) اور کامیابیاں یکساں اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔

9۔تاریخ کو پیدا ہونے والے لوگ حساس اور فیاض طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ لوگ کشادہ ذہن کے مالک ہوتے ہیں اور چیزوں کو وسیع تر دائرے میں دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں۔ پیدائشی طور پر ان میں مختلف اقسام کے لوگوں اور ان کے طرز زندگی کو پرکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔

یہ لوگ کچھ حد تک تخلیقاتی بھی ہو سکتے ہیں۔

10۔تاریخ کو پیدا ہونے والے لوگ فطری طور پر لیڈر اور منیجر ہوتے ہیں۔ یہ آزادانہ طبیعت کے مالک اور منفرد ہوتے ہیں۔ ان لوگوں کے لیے اپنی انفرادیت اور اصلیت لوگوں کی کے ساتھ زندہ رہنا اہم ہوتا ہے اور یہی ان لوگوہیں۔ ان میں کاروبار کرنے کی بہت قابلیت پائی جاتی ہے۔ یہ لوگ ذاتی کاروبار کرنا، منیجر بنا یا کسی ٹیم کا لیڈر یا نگران بننا پسند کرتے ہیں۔ ان لوگوں کے لیے ان کا ظاہری حلیہ (شخصیت) اور کامیابیاں یکساں اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔

11۔تاریخ کو پیدا ہونے والے لوگ حساس اور فیاض طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ لوگ کشادہ ذہن کے مالک ہوتے ہیں اور چیزوں کو وسیع تر دائرے میں دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں۔ پیدائشی طور پر ان میں مختلف اقسام کے لوگوں اور ان کے طرز زندگی کو پرکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔یہ لوگ کچھ حد تک تخلیقاتی بھی ہو سکتے ہیں۔

12۔تاریخ کو پیدا ہونے والے لوگ فطری طور پر لیڈر اور منیجر ہوتے ہیں۔ یہ آزادانہ طبیعت کے مالک اور منفرد ہوتے ہیں۔ ان لوگوں کے لیے اپنی انفرادیت اور اصلیت لوگوں کی کے ساتھ زندہ رہنا اہم ہوتا ہے اور یہی ان لوگو

طرح تخلیقی ذہن کے مالک بھی ہوتے ہیں۔

13۔تاریخ کو پیدا ہونے والے لوگ پیدا ئشی طور پر سیلز مین ہوتے ہیں اور دوسروں کو باتوں سے قائل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ لوگ ان کی باتوں سے متاثر بھی ہوتے ہیں۔ ان لوگوں کے لیے کسی کام کا تہیہ کر لینا اور پھر اس پر ڈٹ جانا ایک چیلنج ہوتا ہے۔ ایسے لوگوں کو نشے کی عادت اور حد سے زیادہ محبت سے دور ہی رہنا چاہیے۔

15۔ تاریخ کو پیدا ہونے والے لوگ دوسروں کی مدد کر کے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ یہ افراد ایک مقناطیسی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ یکم اور 5 تاریخ کو پیدا ہونے والوں کی طرح آزاد طبیعت کے مالک بھی ہوتے ہیں۔ یہ تعلق داری میں مصنوعی پن کے قائل نہیں ہوتے بلکہ خود کو اسی حالت میں ظاہر کرتے ہیں جو ان کی اصلیت ہوتی ہے۔ محبت اور خاندان ان لوگوں کے لیے بہت اہم ہوتے ہیں۔

16۔ تاریخ کو پیدا ہونے والے لوگ حالات کو سمجھنے اور دھو کہ بازوں کو

پہچاننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ لوگ آسانی سے کسی پر اعتبار نہیں کرتے۔ یہ گہرے، الہامی اور سخت مقابلہ کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ چیزوں کو سطح کی بجائے گہرائی سے دیکھتے ہیں۔ یہ لوگ اناء کے بندے ہوتے ہیں اور اپنی ذات کی ترقی اور تشکیل اور دوسروں پر غلبہ پالینے کی صلاحیت کے باعثکامیابیاں سمیٹتے ہیں۔

 17۔ تاریخ کو پیدا ہونے والے لوگ اعلیٰ عہدوں پر کام کرنا پسند کرتے ہیں۔

بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اپریل 2021

Loading