Daily Roshni News

انسان کا معدہ ہر تین دن بعد اپنی صفائی خود کرتا ہے

انسان کا معدہ ہر تین دن بعد اپنی صفائی خود کرتا ہے

ہالینڈ(ڈیلی رانسان کا معدہ ہر تین دن بعد اپنی صفائی خود کرتا ہے تاکہ خود کو ہی ہضم نہ کر لے کیونکہ معدے میں موجود ہائیڈروکلورک ایسڈ تیز ترین بلیڈ کو بھی دو منٹ میں پگلا دیتا ہے اور اگر یہ تیزاب معدے میں موجود نہ ہوتا تو انسان بدہضمی سے ہی مر جاتا اور اگر معدے میں موجود یہ جھلی نما پردہ نہ ہوتا جو اوپر تصویر میں دکھائی دیں رہا ہے تو یہ تیزاب معدے سمیت انسان کے پورے جسم کو ہی پگھلا دیتا بس یہ معدے میں موجود جھلی تیزاب کو کنٹرول کرتی ہے.

کون ہے جس نے انسان کو اتنی اچھی تخلیق سے بنایا۔ بیشک وہ ذات صرف اور صرف اللّٰہ ہیں ❤️

Loading