برسی جون ایلیاء۔۔۔( 14 دسمبر 1937 – 8 نومبر 2002 )
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سید سبطِ اصغر نقوی(جون ایلیاء)۔۔آج ایک ایسے شخص کی برسی ہے ۔ جو دنیا سے الگ سوچتا تھا, سوچنے, کہنے, لکھنے اور بولنے کا انداز سب سے منفرد تھا۔۔۔۔ ایسے لوگ کم پیدا ہوتے پیں۔۔۔
پروردگار درجات بلند فرماٸیں…
ان کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ۔۔
عمر گزار دیجیے !! عمر گزار دی گئی !!💔
کیا کہا عشق کر بیٹھے ہو؟
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون
جون غم کے ہجوم سے نکلے !
اور جنازہ بھی دھوم سے نکلے !
اور جنازے میں ہو یہ شورِ حزیں !
آج وہ مر گیا ، جو تھا ہی نہیں !
یہ غم کیا دل کی عادت پے ؟ نہیں تو
کسی سے کچھ شکایت ہے؟؟ نہیں تو
کسی کے بن کسی کی یاد کے بن
جئیے جانے کی حسرت ہے؟ نہیں تو
سید جون ایلیا🖤
-ہم حسین ترین، امیر ترین، ذہین ترین، اور زندگی میں ہر حوالے سے ”بہترین“ ہو کر بھی، بالآخر مر ہی جائیں گے۔
~جون ایلیا
ترکِ الفت سے کیا ھُوا حاصل !؟
تب بھی مَرتا تھا ، اب بھی مرتا ھُوں!!
اپنے معیار تک نہ پہنچا میں مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا۔💔
مری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تُو
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
جون ایلیا 🤍
عشق ایک پنگا ہے
کوئی کارامد کم کر لائیو تے چنگا ہے
جوان ایلیا کی آخری نصیحت😁😜👻😂
میرے قلب سے ” اترنے والے ”
پڑھ! السلام وعلیکم یا اہل القبور۔۔۔۔!!!
💔🖤💔
آج میں خود سے ہو گیا مایوس
آج اک یار مر گیا میرا
#مرشد #برسی #جونیات
#جون_ایلیاء
کتنی دِلکش ہو تُم کتنا دِلجُو ہوں میں…
کیا سِتم ہے کہ ہَم لوگ مر جائیں گے…
جون ایلیاء
#برسی
پروردگار درجات بلند فرماٸیں…