Daily Roshni News

حاجی گلزار احمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ہالینڈ حاجی گلزار احمد(winkel Sigma NooR)والے

طویل  علالت کے بعد انتقال کر گئے، نماز جنارہ

20مئی بعد نماز ظہر نورالاسلام مسجد دی ہیگ میں ادا کی جائے گی۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی ) ہالینڈ کے شہر  دی ہیگ کی  جانی پہچانی شخصیت حاجی گلزار احمد (Sigma Noor)دکان والے طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ سوموار20مئی2024دن 14:30بجے بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ رشتہ دار، عزیز واقارب اور دوست احباب صبح11:00بجے سے 14:00بجےتک  مرحوم کا الودعی دیدار کر سکتے ہیں تاہم 14:30بجے نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ مزید معلومات کے لئے خبر کے ساتھ شائع کر دہ پوسٹر کا  مطالعہ کریں۔

Loading