Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے اللہ کے لیے اس شان کے ساتھ حج کیا کہ نہ کوئی فحش بات ہوئی اور نہ کوئی گناہ تو وہ اس دن کی طرح واپس ہو گا جیسے اس کی ماں نے اسے جنا تھا۔ (صحیح بخاری،۱۵۲۱)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading