Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) فرمانِ آخری نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم

جس نے اپنی قربانی پر ثواب کی امید رکھتے ہوئے خوش دلی کے ساتھ قربانی کی ، وہ جانور اس کے لئے جہنم سے رکاوٹ ہوگا.(المعجم الکبیر ج 3 ص  84 الحدیث 2736)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading