ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کی جان سے بھی محبوب تر نہ ہو جاؤں اور میرے اھلِ بیت اسے اس کے اہل خانہ سے محبوب تر نہ ہو جائیں اور میری اولاد اسے اپنی اولاد سے بڑھ کر محبوب نہ ہو جائے اور میری ذات اسے اپنی ذات سے محبوب تر نہ ہو جائے۔‘‘(أخرجه الطبراني في المعجم الکبير، ٧ / ٧٥، الرقم :٦٤١٦)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی