Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’مومنوں  میں  زیادہ کامل ایمان والا وہ ہے جو اَخلاق کے اعتبار سے ان میں  سب سے اچھا ہے۔ ( ابو داؤد،، ۴ / ۲۹۰، الحدیث: ۴۶۸۲)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading