ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’کوئی شخص رسی لے کر جائے اور اپنی پیٹھ پر لکڑیوں کا گٹھا لا کر بیچے اور سوال کی ذلت سے اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو بچائے تویہ اس سے بہتر ہے کہ لوگوں سے سوال کرے کہ لوگ اُسے دیں یا نہ دیں ۔ (بخاری، ۱ / ۴۹۷، الحدیث: ۱۴۷۱)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰے