روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ اللہ تعالیٰ اور یقین اللہ تعالیٰ ہمیں ہمہ وقت دیکھ رہے ہیں ، یہ یقین بندے کو منفی اعمال اور گناہوں سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔