Daily Roshni News

عورت پیاز کی مانند ہے….

عورت پیاز کی مانند ہے….

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )میں نے سوچا کہ مردوں کومثال دے کر کچھ سیکھایا جائے….!!!

عورت پیاز کی مانند کیسے ہے میری بات پر غور کریں۔

جب بھی آپ اسے تکلیف دیتے ہیں تو آپ پیاز کی  ایک تہہ چھیلتے ہیں…. لیکن عورت پھر بھی بہت اچھی رہتی ہے اور معاف کردیتی ہے۔

تم نے اسے پھر سے تکلیف دی، تم نے ایک اور تہہ چھیل دی…. وہ چپ چاپ معاف کر دیتی ہے۔ تم اس کی تہوں کو چھیلتے رہو گے…. جب تک کہ کچھ باقی نہ رہے….. اور ایک بار جب تمام تہیں چھل جائیں….تو

انہیں واپس رکھنا اور پیاز کو دوبارہ مکمل کرنا ناممکن ہے…

تب آپ اسے ہمیشہ کے لیے کھو دیتے ہیں…….

 پھر آپ ہر دوسری عورت سے اس کی فوٹو کاپی کرنے کی کوشش کرتے پھرتے ہیں اور آپ ایک دکھی زندگی گزارتے ہیں کیونکہ آپ پتھر جمع کرنے میں مصروف ہوتے ہوئے اپنا سونا کھو دیتے ہیں۔

امید ہے آپ جان چکے ہیں کہ ایک عورت آپ کی زندگی میں کیا اہمیت رکھتی ہے۔

پوسٹ کاپی کرنے والوں سے گزارش ہے کہ صرف کاپی ہی نا کیا کریں کمنٹ اور لائک بھی کر دیا کریں۔شکریہ

Loading