Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :”جس نے حج کیا اور اس نے کوئی فحش اور بیہیودہ بات نہیں کی، اور نہ ہی کوئی گناہ کا کام کیا  تو اس کے گزشتہ تمام گناہ بخش دئیے جائیں گے“۔ ‏(جامع ترمذی : 811)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading