Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏ فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وَآلِہِ وسلم

عالِم کے لئے ہر چیز مغفرت طلب کرتی ہے حتّٰی کہ سمندر میں  مچھلیاں  بھی مغفرت کی دعا کرتی ہیں ۔ ( کنز العمال، الحدیث: ۲۸۷۳۵))

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading