Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏ رسول الله ﷺ نے فرمایا:‏جو لوگ مر گئے اُن کو برا نہ کہو، کیونکہ جو کچھ اُنہوں نے آگے بھیجا تھا اُس کے پاس وہ خود پہنچ چکے ہیں. اُنہوں نے بُرے بھلے جو بھی عمل کئے تھے ویسا بدلہ پا لیا.‏بخاری 6516

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading