ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے رات یادن میں سورہِ حشرکی آخری(تین) آیتیں پڑھیں اوراسی رات یادن میں ا س کا انتقال ہو گیا تو اس نے جنت کو واجب کر لیا۔ ( شعب الایمان، ۲ / ۴۹۲، الحدیث: ۲۵۰۱)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی