ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے پوچھا کہ کون سا عمل بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا۔ پوچھا گیا کہ پھر اس کے بعد؟ فرمایا کہ اللہ کے راستے میں جہاد کرنا۔ پھر پوچھا گیا کہ پھر اس کے بعد؟ فرمایا کہ حج مبرور۔(صحیح بخاری،۱۵۱۹)
جمعہ مبارکانتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی