ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) آپ ﷺنے فرمایا:جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ خیر کی بات کہے یا خاموش رہے ۔ اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ اپنے پڑوسی کا احترام کرے ۔ اور جو آدمی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ اپنے مہمان کی عزت کرے ۔ (صحیح مسلم،۱۷۳)
ا نتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی