ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل)فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم پہلے انبیاء کسی خاص قوم کی ہدایت کے لیے بھیجے جاتے تھے لیکن مجھے دنیا کے تمام انسانوں کی ہدایت کے لیے بھیجا گیا ہے۔ (صحیح بخاری:438)
ا نتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی