ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) حضرت انس بن مالک ؓ فرماتے ہیں:رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم:(1) لوگوں میں سب سے زیادہ خوبصورت،
(2) لوگوں میں سب سے زیادہ سخی، اور
(3) لوگوں میں سب سے زیادہ بہادر تھے.
بخاری 3040، 6033، 2820
(مسلم 6006؛ ماجہ 2772؛ ترمذی 1687؛ مسند احمد 12522؛ الادب المفرد 303؛ مشکوٰۃ 5804)
جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وَآلِہِ وسلم
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی