Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے:”دنیا تو اللہ تعالی اپنے محبوب اور مردود سبھی کو دیتا ہے لیکن دین اسی کو دیتا ہے جس سے محبت کرتا ہے اس لئے جس شخص کو اللہ نے دین عطا فرمایا ہو وہ سمجھ لے کہ اللہ تعالی اس سے محبت فرماتا ہے” – (مسند احمد: ۳۶۷۲)

Loading