Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابو امامہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ فرماتے تھے کہ تقوے کے بعد مومن کے لیے نیک بیوی سے بہتر کوئی چیز نہیں ۔ اگر وہ اسے حکم کرتا ہے تو وہ اطاعت کرتی ہے اور اسے دیکھے تو وہ خوش کر دیتی ہے اور اس پر قسم کھا بیٹھے تو قسم سچی کر دیتی ہے اور اگر کہیں  کو چلا جائے تو اپنے نفس اور شوہر کے مال میں  بھلائی کرتی ہے (یعنی اس میں  خیانت نہیں  کرتی اور نہ ہی اسے ضائع کرتی ہے)۔( ابن ماجہ، ۲ / ۴۱۴، الحدیث: ۱۸۵۷)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading