Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے،سیّد المرسَلین صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’میرے صحابہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمْ کو بر ابھلا نہ کہو کیونکہ (ان کی شان یہ ہے کہ ) تم میں  سے کوئی اُحد پہاڑ کے برابر سونا خیرات کر دے تو وہ صحابہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمْ میں  سے کسی کے ایک    مُد بلکہ ا س کے نصف (خیرات کرنے) تک نہیں  پہنچ سکتا۔ ( بخاری، ۲ / ۵۲۲، الحدیث: ۳۶۷۳)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading