Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.اللہ کریم کے نزدیک حج کے ان دس دنوں سے افضل اور پسندیدہ کوئی دن نہیں، لہٰذا ان دنوں میں لا الہ الا اللہ، اللہُ اکبر اور ذکرِ الہی کی کثرت کرو. (شعب الایمان 356/3 الحدیث 3758)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading