Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!2

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’تم میں سے کوئی شخص اس  وقت تک کامل مومن نہيں ہوسکتا جب تک اس کی خواہشات میرے لائے ہوئے احکامات کے تابع نہ ہوجائیں۔‘‘  (نوادر الاصول فی احاديث الرسول، ۶/ ۴۵۳)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading