Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‏جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔‏(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)

جمعہ مبارک

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading