Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ حضرت سیِّدَتُنا عائشہ صدّیقہ  رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ ایک روز میں نے بارگاہِ رسالت میں عرض کی: یا رسولَ اللہ صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم   ! میرےدو پڑوسی ہیں، ان میں سے تحفہ کسے دیا کروں؟ ارشاد فرمایا: ’’جس کا دروازہ تم سے قریب ہے۔‘‘  (بخاری، ۲/ ۱۷۴، حدیث:۲۵۹۵)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading