ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے:’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘(سنن نسائی،۵۴۵۴)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی