Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏آپ ﷺغزوہ تبوک کے لیے تشریف لے گئے تو حضرت علیؓ کومدینہ میں اپنا نائب بنایا۔حضرت علیؓ نےعرض کیا کہ آپؐ مجھے بچوں اورعورتوں میں چھوڑےجا رہے ہیں؟‏آپ ﷺ نے فرمایا، کیاتم اس پرخوش نہیں ہوکہ میرے لیے تم ایسے ہوجیسے موسیٰ کےلیے ہارون تھے۔لیکن فرق یہ ہےکہ میرےبعدکوئی نبی نہیں ہوگا۔‏(بخاری،۴۴۱۶)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading