Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏‏‏ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:روزہ دار کا سونا عبادت ، اس کی خاموشی تسبیح کرنا ، اس کی دُعا قبول اور عمل مقبول ہے-  (  شعب الایمان حدیث 3938 )

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading