ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:جو بُری بات کہنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑے تو اللہ عزوجل کو اس کی کچھ حاجت نہیں کہ اس نے کھانا پینا چھوڑ رکھا ہے- ( صحیح بخاری حدیث 1903 )رمضان المبارک کا دوسراجمعہ مبارک ہو
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی