محترم و مکرم جناب شیر میاں داد خان صاحب، عالمی شہرت یافتہ سنگر، قوال، حکومت پاکستان نے پرائڈ آ ف پر فار مینس کے میڈل سے نوازا
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
وہ ہیں فلک موسیقی کا اک روشن، ستارہ
ہر طرف گو نج رہا ہے ان کی گائیکی کا، نقارہ
ان کو ملا، پرائڈ آ ف پر فار مینس کا میڈ ل
ان کے سروں کا گر وید ہ ہے جہان، سارا
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ