Daily Roshni News

قطعہ بنام عالمی شہرت یافتہ ورسٹائل اداکار گریٹ آ ر ٹسٹ عظیم فن کا ر ، محترم و مکرم جناب مصطفے قریشی صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام

عالمی شہرت یافتہ ورسٹائل اداکار گریٹ آ ر ٹسٹ عظیم فن کا ر ، محترم و مکرم جناب مصطفے قریشی صاحب

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

وہ ہیں ایک عظیم ، انسان

صاحب دانش، صاحب ، وجدان

فلمی دنیا کے، سپر سٹار

فلم مولا جٹ، ان کی ، پہچان

ناصر نظامی

Loading