قطعہ بنام
محترم عبد الحکیم صاحب چشتی نظامی
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
وہ تھے اہل حکمت، اہل نظر
راز حقیقت سے تھے با خبر
ان پر ہوا حضور کا کرم
نور حق سے ہوا دل، منور
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
19/02/2025,
قطعہ بنام
محترم عبد الحکیم صاحب چشتی نظامی
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
وہ تھے اہل حکمت، اہل نظر
راز حقیقت سے تھے با خبر
ان پر ہوا حضور کا کرم
نور حق سے ہوا دل، منور
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
19/02/2025,