قطعہ بنام
محترم محمد عثمان ارشی صاحب
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
وہ ہیں راز حقیقت سے ، آ شکار
ان کی ہستی ہے سا دہ و پر وقار
سخن و لحن کی بھی رکھتے ہیں فراست
ذات حق رکھے ان کے دل کو ، سرشار
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
08/02/2025,
قطعہ بنام
محترم محمد عثمان ارشی صاحب
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
وہ ہیں راز حقیقت سے ، آ شکار
ان کی ہستی ہے سا دہ و پر وقار
سخن و لحن کی بھی رکھتے ہیں فراست
ذات حق رکھے ان کے دل کو ، سرشار
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
08/02/2025,