Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم و مکرم جناب مرزا اقبال صاحب المعروف باباالمعروف بابا دمڑی سائیں سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام

محترم و مکرم جناب مرزا اقبال صاحب المعروف بابا

دمڑی سائیں سرکار

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

وہ انسانیت کے، علم بردار ہیں

رب کی حقانیت کے، ثنا کار ہیں

معزز و ذیشان و ذی وقار ہیں

صاحب عمل، صاحب کردار ہیں

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

28/02/2025,

Loading