Daily Roshni News

خواتین کا عالمی دن 8مارچ

“8 مارچ خواتین کا عالمی دن “‏

جب “پردے” کا حکم نازل ہوا تو دنیا کی بہترین عورتوں نے دنیا کے بہترین مردوں سے پردہ کیا

       “باحیاء عورت”

والدین کے لیے باعث فخر●

بھائیوں کے لیے باعث عزت●

شوہر کے لیے دنیاکا قیمتی سرمایہ●

اور اولاد کے لیے عمدہ مدرسہ ہے●

اللہ تعالیٰ  تمام بہنوں کو حیاء کے زیور آراستہ اور تمام شر سے محفوظ فرمائے ۔آمین ثم آمیــــن یارب العالمیــن 🌹

عورت کو عزت احترام قدر ملی تو اسلام کی دیلز سے سورت نساء عورت کی عزت احترام عظمت کی روزے قیامت تک گواہ ہے آج زمانے میں رول ماڈل بدل گئے حیا کے تمام تضائے مرضی سے منتخب کر لیئے گئے ابھی بھی وقت ہے اپنی اصل منزل کی طرف ہونا ہی کامیابی آج کہ اس دن پر آپ میں سے ہر کوئی نبی کریمﷺ کی ازواج & صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی ازواج کے بارے زیادہ سے زیادہ لکھیں لوگوں تک پہنچائیں۔۔!!

Loading