بنام محترم حمید شاکر صاحب
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
ماہیےحسن فیضان ، ملا
شعر نگاری کا
ان کو ، وجدان ، ملا
رنگ ریزی کرتے۔ ہیں
لفظوں کے سینے میں
دم ، اپنا ، وہ ، بھر تے ہیں
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
16/01/2025,
بنام محترم حمید شاکر صاحب
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
ماہیےحسن فیضان ، ملا
شعر نگاری کا
ان کو ، وجدان ، ملا
رنگ ریزی کرتے۔ ہیں
لفظوں کے سینے میں
دم ، اپنا ، وہ ، بھر تے ہیں
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
16/01/2025,