Daily Roshni News

محمد جاوید عظیمی کی چوہدری اقبال سےٹیلی فونک گفتگو۔

ہالینڈ، اخبار روشنی نیوز کے چیف ایڈیٹر محمد جاوید عظیمی کی

 معروف سماجی شخصیت چوہدری اقبال سےٹیلی فونک گفتگو

عید مبارک ، خصوصی ضیافت کا شکریہ اور دعائیہ کلمات –

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹردی بیگ کے عہدیدار اور معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد اقبال ہر سال اپنے قریبی دوستوں اور عزیز و اقارب کے لئے عید ضیافت کا اہتمام کرتے ہیں۔ اس

سال بروز اتوار 16 جون 2024 کو سالانہ عید ضیافت کااہتمام کیا جس میں دیگر دوستوں کے علاوہ اخبار ڈیلی روشنی نیوز کے چیف ایڈیٹر محمد جاوید عظیمی بھی شریک ہوئے۔

جاوید عظیمی نے بذریعہ ٹیلی فون چوہدری محمد اقبال قاضیاں کو عید الاضحیٰ کی صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ کمیونٹی کے لئے ان کی بے لوث رضا کارانہ خدمات کو بھی بے حد سراہا۔ چوہدری اقبال نے حوصلہ افزائی کرنے پر جاوید عظیمی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے حق میں دعائیہ کلمات بھی ادا کئے۔

Loading