Daily Roshni News

معروف سماجی شخصیت چوہدری اکرام الحق کی صاحبزادی کی شادی پر جاوید عظیمی کی مبارکباد

معروف  سماجی شخصیت چوہدری اکرام الحق کی صاحبزادی

ثانیہ کی شادی پر ڈیلی روشنی نیوز  انٹرنیشنل

کے مدیر اعلیٰ جاوید عظیمی کی مبارکباد ۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ  خصوصی) گزشتہ دنوں بروز جمعرات سات ماچ2024کو دی ہیگ کی جانی پہچانی سماجی شخصیت چوہدری اکرام الحق کی صاحبزادی ثانیہ پاکستانی  کمیونٹی دی ہیگ کی متحرک سماجی شخصیت پرویز ایوب کے صاحبزادے قاسم کے ساتھ رشتہ ازدواج  میں منسلک ہو گئیں۔ اس پر مسرت موقعہ پر آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی  نیوز انٹرنیشنل کے مدیر اعلیٰ محمد جاوید عظیمی نے چوہدری اکرام الحق کو صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا ئیہ کلمات بھی ادا کئے۔

Loading