Daily Roshni News

نو كا ہندسہ (9)۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا)

نو كا ہندسہ (9)

جو مسائل سمجھ میں نہ آئیں انكو حل

 كرنے كیلئےنو كا ہندسہ استعمال ہوتا ہے۔

انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا)

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نو کا ہندسہ۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا))جو مسائل سمجھ میں نہ آئیں انكو حل كرنے كیلئےنو كا ہندسہ استعمال ہوتا ہے۔جو امراض بہت پیچیدہ ہوں خاص طور پر پاگل پن،مرگی،مالیخولیا،مایوسی،احساس كمتری،كند ذہنی كو دور كرنے اور حافظہ بحال كرنے میں یہ ہندسہ عجیب و غریب صفات كا حامل ہے.یہ ہندسہ چھپی ہوئ

چیزیں اور وسائل حاصل كرنے كیلۓ كئ طریقوں سے لكھا جاتا ہے.مثلا كاغز كے اوپر،دھات كی پتریوں كے اوپر،جھلی كے اوپر،بھوج بتر كی اوپر،كھال كے اوپر،ہڈی كے اوپر،یكساں سطح كے اوپر،گولائ كے اوپر،ناخن كے اوپر،سونے چاندی اور انگوٹھی كے اوپر_!

كتاب:تذكرہ خواجہ شمس الدین عظیمی.

Loading