Daily Roshni News

وہ پھول اب تو لگے ہاتھ، جلانے اپنے۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

تراشنے میں لگے ، جس کو ، زمانے اپنے

بن گیا آج خدا درد نہ، جانے اپنے

جن کو انگاروں سے ہے، پھول بنایا ہم نے

وہ پھول اب تو لگے ہاتھ، جلانے اپنے

ناصر نظامی

شائع فرما دیجیئے۔ سر

Loading