Daily Roshni News

پاکستان ہاکی ٹیم  اپنے آفیشلز کے ہمراہ ہالینڈ پہنچ گئی۔

پاکستان ہاکی ٹیم  اپنے آفیشلز کے ہمراہ ہالینڈ پہنچ گئی۔

ڈپٹی ہیڈ آف مشن سفارت خانہ پاکستان دی ہیگ

محمد واصف نے پھولوں  کا گلدستہ پیش کرکے پر تپاک استقبال کیا۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جاوید عظیمی ) پاکستانی ہاکی  ٹیم آفیشلز کے ہمراہ ہالینڈ پہنچ گئی۔ سفارت خانہ پاکستان دی ہیگ کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن  محمد واصف نے سفارتخانہ کی جانب سے ائیر پورٹ پر تمام ایمگریشن کے امور کے سلسلے میں معاونت کے بعد ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا۔

Loading