Daily Roshni News

کونسی چیر موت کو ٹال دیتی ہے۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک نوجوان حضرت داوٗد علیہ السلام  کی محبت میں تھا کہ ملک الموت علیہ السلام نے حضرت داوٗد علیہ السلام کو خبر دی کہ یہ شحص تین روز بعد مرجائے گا تو اس بات نے حضرت داوٗد علیہ السلام کو غمگین کیا، پھر آپ علیہ السلام نے اس شخص کو تین روز بعد صحیح سلامت پایا، پھر اسکے بعد ایک ماہ تک ٹھیک ٹھاک رہا، حضرت داوٗد علیہ السلام کو بہت تعجب ہوا، پھر آپ علیہ السلام کے پاس ملک الموت علیہ السلام حاضر ہوئے اور عرض کی کہ میں اس شخص کے پاس روح قبض کرنے گیا تو اللہ تعالی نے مجھ پر تجلی فرمائی اور فرمایا! یہ شخص اپنی عمر پوری کرنے سے  قبل باہر نکلا اور ایک مسکین کا پایا، اس نے اس مسکین کو بیس درہم دئیے تو اس مسکین نے دعا دی کہ اللہ تعالی تیری عمر میں برکت فرمائے، پس اسکی دعا قبول کی گئی۔۔۔ اور میں نے اسے ہر درہم کے بدلے ایک  ایک سال عطا فرمادیا ( سبحان اللہ)

حدیث مبارکہ ہے کہ ۔ ۔ ۔

ترجمہ۔  صدقہ ستر قسم کی بلاوٗں کو درو کرتا ہے

Loading