Daily Roshni News

ہالینڈ، پاکستان اوور سیز کنونشن 20 اکتوبر کو دی ہیگ میں ہوگا

ہالینڈ، پاکستان اوور سیز کنونشن 20 اکتوبر کو دی ہیگ میں ہوگا

 منتظمین را سب جاوید اور سرفراز گوندل کی جانب سے

پاکستانی کمیونٹی کی نمایاں  شخصیات کو مدعو کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی ) پاکستان اوور سیز فرام کنونشن 2024 اوور سیز فورم ہالینڈ کے زیر انتظام و انصرام پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی بیگ میں منعقد ہوگا مذکورہ کنونشن میں شرکت کے لئے مختلف ممالک سے عہدیداران تشریف لا رہے ہیں ۔ اس کنونشن کا بنیادی مقصد اور رسیز پاکستانیوں کے مسائل کو اجاگر کرنا اور پاکستان میں مستحقین کی مالی اعانت اور ان کے لئے مستقل روزگار کا مستقل بنیادوں پر انتظام کرتا ہے۔اس سلسلے میں متعدد پراجیکٹ پر کام جاری ہے ۔متذکرہ کنونشن کو کامیاب بنانے کے لئے اوور سیز فورم ہالینڈ کے صدر راسب جاوید، جنرل سیکرٹری سے سرفراز گوندل اور دیگر معاونین شبانہ روز اس کو انجام دینے انتظامی امور سر انجام دینے میں مصروف عمل ہیں۔ جبکہ دوسری جانب پائینڈ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی مختلف مکتبہ فکر کی نمایاں شخصیات کو کرنے کا سلسلہ بھی زور و شور سے جاری ہے۔متذکرہ کنونشن کو کامیاب بنانے کے لئے اوور سیز فورم ہالینڈ کے صدر راسب جاوید، جنرل سیکرٹری سرفراز گوندل اور دیگر معاونین شبانہ روز انتظامی امور سر انجام دینے میں مصروف عمل ہیں۔ جبکہ دوسری جانب ہالینڈمیں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی مختلف مکتبہ فکر کی نمایاں شخصیات کو کرنے کا سلسلہ بھی زور و شور سے جاری ہے۔ منتظمین کے مطابق مختلف  ممالک سے آنے والے معزز مہمانان گرامی کا  فقید المثال استقبال  جائے گا۔

Loading