Daily Roshni News

ہالینڈ میں موسم خوشگوار مگر حدت میں بتدریج اضافہ۔

ہالینڈ میں موسم خوشگوار مگر حدت میں بتدریج

 اضافہ ہو رہا ہے، آج 25 جون 2024 کو درجہ حرارت

26 جبکہ کل 28 سینٹی گریڈ ہوگا۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) اس سال موسم سرماطوالت اختیار کر گیا جس کے باعث ہالینڈکے شہری ٹھنڈ، تیز ہواؤں اور بارشوں سے اُکتا گئے

تھے ، مگر آج  بروز منگل  25 جون 2024 کومقامی محکمہ موسمیات KNMI کی پیش گوئی کے مطابق درجہ حرارت 26 سینٹی گریڈ ہے جس کے باعث شہری لطف اندوز ہو رہے ہیں، مگر کل بروزبدھ 26 جون کو درجہ حرارت 28 سینٹی گریڈ ہوگا۔اس طرح سورج کی حدت اور گرم موسم میں بتدریج اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔

Loading