Daily Roshni News

یاد گارقطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

یاد گارقطعہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

لوگوں کے نہ لباس دیکھو، نہ لوگوں کے، لبادے دیکھو

ان کو پرکھنا ہے تو، ان کے مصمم، ارادے دیکھو

کسی کی خوش الفاظی کا نہ کرو کبھی، اعتبار

کسی نے اب تک، کتنے نبھائے ہیں اپنے، وعدے دیکھو

ناصر نظامی

Loading