Daily Roshni News

آج پی ٹی وی کی نامور آرٹسٹ عشرت ہاشمی مرحومہ کی برسی ہے ۔

آج PTV کی نامور آرٹسٹ عشرت ہاشمی مرحومہ کی برسی ہے ۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )  فاطمہ ثریا بجیا مرحومہ کی ڈرامہ سیریل ” شمع ” آج بھی ہماری بچپن کی حسین یادوں کا حصہ ہے ۔ اور اس میں نانا کی جان قمرو ( انور اقبال مرحوم ) کی شفیق ماں کے روپ میں محترمہ عشرت ہاشمی مرحومہ ہمیشہ ہماری پسندہ آرٹسٹ رہیں ۔ بعدازاں حیدر امام رضوی صاحب کی ” ہوائیں ” میں بھی آپ نے غضب کی پرفارمنس دی ۔ اردو کا خالص نستعلیق لہجہ , بہترین تلفظ , مکالموں کی کمال ادائیگی اور کردار نگاری کے اعتبار سے بھر پورفیس ایکسپریشن میں وہ اپنی مثال آپ تھیں ۔ حق مغفرت کرے ۔ آمین

ہمارا بنایا ہوا ، عشرت ہاشمی مرحومہ کا ایک اسکیچ آپ کی بصارتوں کی نذر ۔

Loading