Daily Roshni News

آج 17 اکتوبر مرشد کریم کی سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

ہالینڈ، آج 17 اکتوبر مرشد کریم کی سالگرہ کا

دن ہے۔ اللہ تعالٰی ہمارے مرشد کا سایہ

 ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھیں ۔ آمین ثمہ آمین

محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال  ہالینڈ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) آج 17 اکتوبر علمی، ادبی، روحانی سلسلہ عظیمیہ کے خانوادہ الشیخ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کا یوم ولادت پاکستان سمیت دنیا بھر میں قائم مراقبہ  ہالز اور سلسلہ سے وابستہ خواتین و حضرات مرشد کریم کا یوم ولادت تزک و احتشام سے منا رہے ہیں  ۔اس پر مسرت موقعہ پر سلسلہ عظیمیہ کے روحانی اسکول مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی نے کہا کہ آج ہم بہت مسرور ہیں، ہمارے مرشد کریم الشیخ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کا یوم ولادت محبت  اور عقیدت کے جذبات کے ساتھ منا رہے ہیں۔ اللہ تعالٰی کے حضور دعا کرتے ہیں کہ ہمارے حضور اباجی کو صحت والی طویل زندگی اور آپ کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم رکھیں ۔ آمین ثمہ آمین۔

Loading