Daily Roshni News

آج 24جنوری روحی بانو کی برسی ہے ۔

آج 24جنوری روحی بانو کی برسی ہے ۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )وہ روحی بانو ، جو فن کی دنیا کی اعلی‛ تعلیم یافتہ اور انتہائی باصلاحیت آرٹسٹ تھی ۔نفسیات میں  ماسٹرز کرنے والی روحی ,  بے حس وخودغرض معاشرتی رویوں کی شکاراور اکلوتے جواں سال بیٹے کے بہیمانہ قتل پر ,  خود نفسیاتی مریض بن کر گلی گلی پا گلوں کی طرح  انصاف کے حصول کی خاطر دربدر بھٹکتی ، آخر تھک ہار کر زندگی کی بازی ہار گئیں ،

    انصاف ظالموں کی حمایت میں جائے گا

    یہ حال ہے تو کون عدالت میں جائے گا

(راحت اندوری)

یہ روحی بانو کی نہیں , انصاف کی موت  تھی ۔ روحی کی بے چین روح کو موت کی آغوش میں ابدی  قرار آ گیا۔

۔ اللہ کریم روحی بانو کی کامل مغفرت فرمائے  ۔آمین

روحی بانو کی برسی پر ہمارا بنایا ہوا  ایک اسکیچ بطور خراج عقیدت ۔

Loading