Daily Roshni News

اس کی آواز میں ماں جیسا سکون ہے۔

اس کی آواز میں ماں جیسا سکون ہے۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )بالی ووڈ میں بہت  سے چہرے آتے جاتے رھے لیکن کچھ چہرے

ایسے تھے جو وقت کے ساتھ دلوں میں زندہ ہیں فریدہ جلال  ان  چہروں میں سے ایک ہیں

جنہوں نے اپنی سادگی محبت خلوص سے فلمی دنیا میں الگ الگ پہچان بنائی

فریدہ 1949  میں پیدا ہوئیں

  فریدہ   نے اپنے فلمی سفر  کا آغاز 1967 میں  18 سال کی عمر میں فلم (تقدیر) سے کیا  لیکن

1969میں Aradhana .فلم نے ان کے لیے کامیابی کے دروازے کھولے پھر انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں نیھں دیکھا۔   ان کا چہرہ سادہ مگر پُرکشش انکی باتیں نرم لہجہ ماں جیسا پیارا انھونے نے وہ کردار کیے جو عام ہوتے ہوئے بھی خاص بن گئے یار چاھے وہ  دل والے دلہنیا لے جائیں گے میں سمرن کی ماں کا ہو یا کچھ کچھ ہوتا ھے میں پیاری دادی کا ۔۔۔❤️

انھوں نے ثابت کیا کہ اصل اداکاری گلیمر میں نیھں بلکہ جذبات کو سچائی سے دکھانے میں ھے ۔۔۔

زندگی کے ایک وقت میں فریدہ جلال نے بھی جدوجھد کی انکی کامیابی صرف ایوارڈز یا شہرت نہیں  بلکہ وہ دعائیں تھیں جو ہر ماں کے دل سے نکلتی تھیں  جب وہ فریدہ جلال کو اسکرین پر دیکھتی تھیں ۔۔۔

انکی مسکراہٹ میں اطمینان ھے

ان کی آواز میں ماں جیسا سکون

جو فلم کے ساتھ ہمیں یہ یاد دلاتی ہیں کہ ماں صرف کردار نہیں ایک دعا بھی ھوتی ھے  ۔۔۔

فریدہ جلال شہرت کے پیچھے نہیں بھاگیں بلکہ شہرت خود ان کے قدموں میں آکر بیٹھ گئی ۔۔۔۔

آج کل فریدہ جلال ممبئی میں اپنی اکلوتی اولاد اپنے بیٹے یاسین جلال کے ساتھ پُرسکون نجی زندگی گزار رہی ہیں ان کے شوہر جلال تبریز کا 2003 میں ہی انتقال ہوچکا تھا جن سے

انکی شادی نومبر 1979 میں ہوئی تھی ۔۔۔

ایم اے

#m_a_electronics

#positivevibes

Loading